تجویدِ قرآن کورس — قرآنِ پاک درست تلفظ اور تجوید کے ساتھ پڑھیں

Wishlist Share

About Course

قرآنِ پاک کو درست مخارج، صحیح تلفظ اور بنیادی قواعدِ تجوید کے ساتھ پڑھنا سیکھیں۔ یہ کورس بالخصوص beginners کے لیے تیار کیا گیا ہے۔

What Will You Learn?

  • رآنِ پاک کو صحیح تجوید اور تلفظ کے ساتھ پڑھنا۔
  • عربی حروف کے صحیح مخارج سیکھنا۔
  • حروف کی مختلف صفات کو سمجھنا۔
  • نون ساکن اور تنوین کے احکام سیکھنا۔
  • میم ساکن کے احکام سمجھنا۔
  • اظہار، ادغام، اخفاء اور اقلاب کی پہچان اور عملی مشق کرنا۔
  • غنہ کو صحیح مقدار اور طریقے سے ادا کرنا۔
  • قلقلہ کے حروف اور اس کے احکام سیکھنا۔
  • مد کی بنیادی اقسام اور ان کی ادائیگی سیکھنا۔
  • لام اور راء کے بنیادی احکام سیکھنا۔
  • وقف و ابتدا کے بنیادی اصول سمجھنا۔
  • سورۃ الفاتحہ اور مختصر سورتوں کی تجوید کے ساتھ عملی تلاوت کرنا۔
  • قرآنِ پاک پڑھتے وقت ہونے والی عام تلفظی غلطیوں کو درست کرنا۔
  • اپنی تلاوت میں درستگی، روانی اور خوبصورتی پیدا کرنا

Course Content

تجوید کا تعارف اور اہمیت

  • class1
  • class1 quiz

Student Ratings & Reviews

No Review Yet
No Review Yet